معتمد الخدمت
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - خدمت یا فلاحی کام سرانجام دینے والا، ناظم امور خدمت۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - خدمت یا فلاحی کام سرانجام دینے والا، ناظم امور خدمت۔